Important Messages in Quranic Verses
ایک
بہترین معاشرے کی تشکیل کے لئے قران پاک کے 100 مختصر مگر انتہائی موثر پیغامات
1 گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو،
سورۃ
البقرۃ، آیت نمبر 83
2 غصے کو قابو میں رکھو
سورۃ
آل عمران ، آیت نمبر 134
3 دوسروں کے ساتھ بھلائی
کرو،
سورۃ
القصص، آیت نمبر 77
4 تکبر نہ کرو،
سورۃ
النحل، آیت نمبر 23
5 دوسروں کی غلطیاں
معاف کر دیا کرو،
سورۃ
النور، آیت نمبر 22
6 لوگوں کے ساتھ آہستہ
بولا کرو،
سورۃ
لقمان، آیت نمبر 19
7 اپنی آواز نیچی رکھا
کرو،
سورۃ
لقمان، آیت نمبر 19
8 دوسروں کا مذاق نہ
اڑایا کرو،
سورۃ
الحجرات، آیت نمبر 11
9 والدین کی خدمت کیا
کرو،
سورۃ
الإسراء، آیت نمبر 23
10 والدین سے اف تک نہ کرو،
سورۃ
الإسراء، آیت نمبر 23
11 والدین کی اجازت کے
بغیر ان کے کمرے میں داخل نہ ہوا کرو،
سورۃ
النور، آیت نمبر 58
12 لین دین کا حساب لکھ
لیا کرو،
سورۃ
البقرۃ، آیت نمبر 282
13 کسی کی اندھا دھند
تقلید نہ کرو،
سورۃ
الإسراء، آیت نمبر 36
14 اگر مقروض مشکل وقت
سے گزر رہا ہو تو اسے ادائیگی کے لیے مزید وقت دے دیا کرو،
سورۃ
البقرۃ، آیت نمبر 280
15 سود نہ کھاؤ،
سورۃ
البقرة ، آیت نمبر 278
16 رشوت نہ لو،
سورۃ
المائدۃ، آیت نمبر 42
17 وعدہ نہ توڑو،
سورۃ
الرعد، آیت نمبر 20
18 دوسروں پر اعتماد کیا کرو،
سورۃ
الحجرات، آیت نمبر 12
19 سچ میں جھوٹ نہ ملایاکرو،
سورۃ
البقرۃ، آیت نمبر 42
20 لوگوں کے درمیان
انصاف قائم کیا کرو،
سو
21 انصاف کے لیے مضبوطی
سے کھڑے ہو جایا کرو،
سورۃ
النساء، آیت نمبر 135
22 مرنے والوں کی دولت
خاندان کے تمام ارکان میں تقسیم کیاکرو،
سورۃ
النساء، آیت نمبر 8
23 خواتین بھی وراثت میں
حصہ دار ہیں،
سورۃ
النساء، آیت نمبر 7
24 یتیموں کی جائیداد پر
قبضہ نہ کرو،
سورۃ
النساء، آیت نمبر 2
25 یتیموں کی حفاظت کرو،
سورۃ
النساء، آیت نمبر 127
26 دوسروں کا مال بلا
ضرورت خرچ نہ کرو،
سورۃ
النساء، آیت نمبر 6
27 لوگوں کے درمیان صلح
کراؤ،
سورۃ
الحجرات، آیت نمبر 10
28 بدگمانی سے بچو،
سورۃ
الحجرات، آیت نمبر 12
29 غیبت نہ کرو،
سورۃ
الحجرات، آیت نمبر 12
30 جاسوسی نہ کرو،
سورۃ
الحجرات، آیت نمبر 12
31 خیرات کیا کرو،
سورۃ
البقرة، آیت نمبر 271
32 غرباء کو کھانا کھلایا
کرو
سورة
المدثر، آیت نمبر 44
33 ضرورت مندوں کو تلاش
کر کے ان کی مدد کیا کرو،
سورة
البقرۃ، آیت نمبر 273
34 فضول خرچی نہ کیا
کرو،
سورۃ
الفرقان، آیت نمبر 67
35 خیرات کرکے جتلایا نہ کرو،
سورة
البقرۃ، آیت 262
36 مہمانوں کی عزت کیا
کرو،
سورۃ
الذاريات، آیت نمبر 24-27
37 نیکی پہلے خود کرو
اور پھر دوسروں کو تلقین کرو،
سورۃ
البقرۃ، آیت نمبر44
38 زمین پر برائی نہ پھیلایا
کرو،
سورۃ
العنكبوت، آیت نمبر 36
39 لوگوں کو مسجدوں میں
داخلے سے نہ روکو،
سورة
البقرة، آیت نمبر 114
40 صرف ان کے ساتھ لڑو
جو تمہارے ساتھ لڑیں،
سورة
البقرة، آیت نمبر 190
41 جنگ کے دوران جنگ کے
آداب کا خیال رکھو،
سورة
البقرة، آیت نمبر 190
42 جنگ کے دوران پیٹھ نہ دکھاؤ،
سورة
الأنفال، آیت نمبر 15
43 مذہب میں کوئی سختی
نہیں،
سورة
البقرة، آیت نمبر 256
44 تمام انبیاء پر ایمان
لاؤ،
سورۃ
النساء، آیت نمبر 150
45 حیض کے دنوں میں
مباشرت نہ کرو،
سورة
البقرة، آیت نمبر، 222
46 بچوں کو دو سال تک
ماں کا دودھ پلاؤ،
سورة
البقرة، آیت نمبر، 233
47 جنسی بدکاری سے بچو،
سورة
الأسراء، آیت نمبر 32
48 حکمرانوں کو میرٹ پر
منتخب کرو،
سورۃ
البقرۃ، آیت نمبر 247
49 کسی پر اس کی ہمت سے
زیادہ بوجھ نہ ڈالو،
سورة
البقرة، آیت نمبر 286
50 منافقت سے بچو،
سورۃ
البقرۃ، آیت نمبر 14-16
51 کائنات کی تخلیق اور عجائب کے بارے میں گہرائی
سے غور کرو،
سورة
آل عمران، آیت نمبر 190
52 عورتیں اور مرد اپنے
اعمال کا برابر حصہ پائیں گے،
سورة
آل عمران، آیت نمبر 195
53 بعض رشتہ داروں
سے شادی حرام ہے،
سورۃ
النساء، آیت نمبر 23
54 مرد خاندان کا سربراہ
ہے،
سورۃ
النساء، آیت نمبر 34
55 بخیل نہ بنو،
سورۃ
النساء، آیت نمبر 37
56 حسد نہ کرو،
سورۃ
النساء، آیت نمبر 54
57 ایک دوسرے کو قتل نہ
کرو،
سورۃ
النساء، آیت نمبر 29
58 فریب (فریبی) کی
وکالت نہ کرو،
سورۃ
النساء، آیت نمبر 135
59 گناہ اور زیادتی میں دوسروں کے ساتھ تعاون نہ
کرو،
سورۃ
المائدۃ، آیت نمبر 2
60 نیکی میں ایک دوسری کی
مدد کرو،
سورۃ
المائدۃ، آیت نمبر 2
61 اکثریت سچ کی کسوٹی
نہیں ہوتی،
سورۃ
المائدۃ، آیت نمبر 100
62 صحیح راستے پر رہو،
سورۃ
الانعام، آیت نمبر 153
63 جرائم کی سزا دے کر
مثال قائم کرو،
سورۃ
المائدۃ، آیت نمبر 38
64 گناہ اور ناانصافی کے
خلاف جدوجہد کرتے رہو،
سورۃ
الانفال، آیت نمبر 39
65 مردہ جانور، خون اور
سور کا گوشت حرام ہے،
سورۃ
المائدۃ، آیت نمبر 3
66 شراب اور دوسری منشیات سے پرہیز کرو،
سورۃ
المائدۃ، آیت نمبر 90
67 جوا نہ کھیلو،
سورۃ
المائدۃ، آیت نمبر 90
68 ہیرا پھیری نہ کرو،
سورۃ
الاحزاب، آیت نمبر 70
69 چغلی نہ کھاؤ،
سورۃ
الھمزۃ، آیت نمبر 1
70 کھاؤ اور پیو لیکن
فضول خرچی نہ کرو،
سورۃ
الاعراف، آیت نمبر 31
71 نماز کے وقت اچھے
کپڑے پہنو،
سورۃ
الاعراف، آیت نمبر 31
72 آپ سے جو لوگ مدد اور
تحفظ مانگیں ان کی حفاظت کرو، انھیں مدد دو،
سورۃ
التوبۃ، آیت نمبر 6
73 طہارت قائم رکھو،
سورۃ
التوبۃ، آیت نمبر 108
74 اللہ کی رحمت سے مایوس
نہ ہو،
سورۃ
الحجر، آیت نمبر 56
75 اللہ نادانستگی میں کی جانے والی غلطیاں معاف
کر دیتا ہے،
سورۃ
النساء، آیت نمبر 17
76 لوگوں کو دانائی اور
اچھی ہدایت کے ساتھ اللہ کی طرف بلاؤ،
سورۃ
النحل، آیت نمبر 125
77 کوئی شخص کسی کے
گناہوں کا بوجھ نہیں اٹھائے گا،
سورۃ
فاطر، آیت نمبر 18
78 غربت کے خوف سے اپنے
بچوں کو قتل نہ کرو،
سورۃ
النحل، آیت نمبر 31
79 جس چیز کے بارے میں
علم نہ ہو اس پر گفتگو نہ کرو،
سورۃ
النحل، آیت نمبر 36
80 کسی کی ٹوہ میں نہ رہا کرو (تجسس نہ کرو)،
سورۃ
الحجرات، آیت نمبر 12
81 اجازت کے بغیر دوسروں
کے گھروں میں داخل نہ ہو،
سورۃ
النور، آیت نمبر 27
82 اللہ اپنی ذات پر یقین
رکھنے والوں کی حفاظت کرتا ہے،
سورۃ
یونس، آیت نمبر 103
83 زمین پر عاجزی کے
ساتھ چلو،
سورۃ
الفرقان، آیت نمبر 63
84 اپنے حصے کا کام کرو۔
اللہ، اس کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور مومنین تمہارا کام دیکھیں گے۔
سورة
توبہ، آیت نمبر 105
85 اللہ کی ذات کے ساتھ
کسی کو شریک نہ کرو،
سورۃ
الکہف، آیت نمبر 110
86 ہم جنس پرستی میں نہ پڑو،
سورۃ
النمل، آیت نمبر 55
87 حق (سچ) کا ساتھ دو، غلط (جھوٹ) سے پرہیز کرو،
سورۃ
توبہ، آیت نمبر 119
88 زمین پر ڈھٹائی سے نہ
چلو،
سورۃ
الإسراء، آیت نمبر 37
89 عورتیں اپنی زینت کی
نمائش نہ کریں،
سورۃ
النور، آیت نمبر 31
90 اللّٰه شرک کے سوا
تمام گناہ معاف کر دیتا ہے،
سورۃ
النساء، آیت نمبر 48
91 اللّٰه کی رحمت سے مایوس نہ ہو،
سورۃ
زمر، آیت نمبر 53
92 برائی کو اچھائی سے
ختم کرو،
سورۃ
حم سجدۃ، آیت نمبر 34
93 فیصلے مشاورت کے ساتھ
کیا کرو،
سورۃ
الشوری، آیت نمبر 38
94
تم میں وہ زیادہ معزز ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے،
سورۃ
الحجرات، آیت نمبر 13
95 اسلام میں ترک دنیا نہیں ہے۔
سورۃ
الحدید، آیت نمبر 27
96 اللہ علم والوں کو مقدم رکھتا ہے،
سورۃ
المجادلۃ، آیت نمبر 11
97 غیر مسلموں کے ساتھ مہربانی اور اخلاق کے ساتھ پیش آؤ،
سورۃ
الممتحنۃ، آیت نمبر 8ً۲
98 خود کو لالچ سے بچاؤ،
سورۃ
النساء، آیت نمبر 32
99 اللہ سے معافی
مانگو وہ معاف کرنے اور رحم کرنے والا ہے
،
سورۃ
البقرۃ، آیت نمبر 199
100 جو دست سوال دراز کرے اسے نہ جھڑکو بلکہ حسب توفیق کچھ دے دو،
سورۃ
الضحی، آیت نمبر 10
اسے
لازمی پڑھیں اور دیکھیں کہاں کہاں اصلاح کی ضرورت ہے۔ایک ڈائری بنا لیں تو زیادہ
اچھا ہے۔
1 Do not be rude during conversation,
Surah Al-Baqarah, verse 83
2 Control your anger
Surah Al-Imran, verse number 134
3 Be kind to others,
Surah Al-Qasas, verse number 77
4 Do not be arrogant,
Surat al-Nahl, verse 23
5 Forgive others their faults,
Surah Al-Nur, verse 22
6 Speak softly to people,
Surah Luqman, verse 19
7 Keep your voice down,
Surah Luqman, verse 19
8 Do not make fun of others,
Surah Hujarat, verse 11
9 Serve your parents,
Surah Al-Israa, verse 23
10. Don't even talk to your parents.
Surah Al-Israa, verse 23
11 Do not enter the parents' room without their permission.
Surah Al-Nur, verse 58
12 Write down the account of the transaction,
Surah Al-Baqarah, verse 282
13 Do not blindly imitate anyone,
Surah Al-Israa, verse 36
14 If the debtor is going through difficult times, give him more time to pay.
Surah Al-Baqarah, verse 280
15 Do not take usury,
Surah Al-Baqarah, verse 278
16 Do not take bribes,
Surah al-Maida, verse 42
17 Don't break a promise,
Surat al-Ra'd, verse 20
18 Trust in others,
Surah Hujarat, verse 12
19 Do not mix lies with the truth,
Surah Al-Baqarah, verse 42
20 Establish justice between people,
sleep
21 Stand firm for justice,
Surat al-Nisa, verse number 135
22 Distribute the wealth of the dead among all the members of the family,
Surat al-Nisa, verse 8
23 Women also share in the inheritance.
Surat al-Nisa, verse number 7
24 Do not seize the property of orphans,
Surat al-Nisa, verse 2
25 Protect the orphans,
Surat al-Nisa, verse number 127
26 Don't spend other people's wealth needlessly,
Surat al-Nisa, verse 6
27 Make peace between people,
Surah Hujarat, verse 10
28 Beware of suspicion,
Surah Hujarat, verse 12
29 Do not backbite,
Surah Hujarat, verse 12
30 Do not spy,
Surah Hujarat, verse 12
31 Do charity,
Surah Al-Baqarah, verse 271
32 Feed the poor
Surah Al-Mudasir, verse 44
33 Find the needy and help them,
Surah Al-Baqarah, verse 273
34 Do not waste,
Surah al-Furqan, verse 67
35.
Surah al-Baqarah, verse 262
36 Honor the guests,
Surat al-Dhariyat, verse 24-27
37 Do good yourself first and then exhort others.
Surah Al-Baqarah, verse 44
38 Do not spread evil on earth,
Surat al-Ankabut, verse number 36
39 Do not prevent people from entering the mosques.
Surah Al-Baqarah, verse 114
40 Fight only those who fight you.
Surah Al-Baqarah, verse 190
41 During the war, take care of the manners of war,
Surah Al-Baqarah, verse 190
42 Don't turn your back during battle.
Surah Al-Anfal, verse 15
43 There is no strictness in religion,
Surah Al-Baqarah, verse 256
44 Believe in all the prophets,
Surah al-Nisa, verse number 150
Do not have intercourse during the 45 days of menstruation.
Surah Al-Baqarah, Verse No. 222
46 Breastfeed children for two years,
Surah Al-Baqarah, verse number, 233
47 Avoid sexual immorality,
Surah Al-Asra, verse 32
48 Elect rulers on merit,
Surah Al-Baqarah, verse 247
49 Do not burden anyone with more than he can bear.
Surah Al-Baqarah, verse 286
50 Beware of hypocrisy,
Surah Al-Baqarah, verse 14-16
51 Meditate deeply on the creation and wonders of the universe,
Surah Al-Imran, verse 190
52 Women and men shall have an equal share of their deeds,
Surah Al-Imran, verse number 195
53 Marriage with certain relatives is prohibited.
Surat al-Nisa, verse number 23
54 The man is the head of the family,
Surah al-Nisa, verse number 34
55 Don't be stingy,
Surah al-Nisa, verse number 37
56 Do not envy,
Surah al-Nisa, verse number 54
57 Do not kill one another,
Surah al-Nisa, verse number 29
58 Do not advocate deception.
Surat al-Nisa, verse number 135
59 Do not cooperate with others in sin and transgression,
Surat al-Maida, verse 2
60 Help one another in good deeds,
Surat al-Maida, verse 2
61 Majority is not the criterion of truth,
Surat al-Maida, verse 100
62 Stay on the right path,
Surah al-An'am, verse 153
Set an example by punishing 63 crimes,
Surat al-Maida, verse 38
64 Keep fighting against sin and injustice,
Surah al-Anfal, verse 39
65 Dead animals, blood and pork are forbidden.
Surat al-Maida, verse 3
66 Avoid alcohol and other drugs,
Surat al-Maida, verse 90
67 Don't gamble,
Surat al-Maida, verse 90
68 Do not manipulate,
Surah Al-Ahzab, verse 70
69 Don't eat chagli,
Surat al-Hamza, verse 1
70 Eat and drink, but do not waste;
Surah Al-A'raf, verse 31
71 Wear good clothes during prayer,
Surah Al-A'raf, verse 31
72 Protect those who seek your help and protection, help them,
Surat al-Tawbah, verse 6
73 Maintain purity,
Surat al-Tawbah, verse 108
74 Do not despair of Allah's mercy,
Surah al-Hijr, verse number 56
75 Allah forgives mistakes done in ignorance,
Surat al-Nisa, verse number 17
76 Call people to Allah with wisdom and good guidance,
Surah Surat al-Nahl, verse 125
77 No one shall bear the burden of another's sins,
Surah Fatir, verse 18
78 Do not kill your children for fear of poverty,
Surat al-Nahl, verse 31
79 Do not discuss what you have no knowledge of.
Surat al-Nahl, verse 36
80.
Surah Hujarat, verse 12
81 Do not enter the houses of others without permission.
Surah Al-Nur, verse 27
82 Allah protects those who believe in Him,
Surah Yunus, verse 103
83 Walk humbly on earth,
Surah al-Furqan, verse 63
84 Do your part. Allah, His Messenger, and the believers will see your work.
Surah Towbah, verse 105
85 Do not associate anyone with Allah's Self.
Surat al-Kahf, verse 110
86 Do not fall into homosexuality,
Surat al-Naml, verse 55
87 Support the truth, avoid the wrong,
Surah Towbah, verse 119
88 Do not walk boldly on the ground,
Surah Al-Israa, verse 37
89. Women should not display their adornment.
Surah Al-Nur, verse 31
90 Allah forgives all sins except polytheism.
Surah al-Nisa, verse number 48
91 Do not despair of Allah's mercy,
Surah Zimar, verse 53
92 Exterminate evil with good,
Surah Ham Sajdah, verse 34
93 Decisions to be made with consultation,
Surah Al-Shuri, verse 38
94 More honorable among you is he who is more pious,
Surah Hujarat, verse 13
95 There is no Turk world in Islam.
Surah Al-Hadid, verse 27
96 Allah favors the knowledgeable.
Surah Al-Mujadalah, verse 11
97 Treat non-Muslims with kindness and good manners.
Surah Al-Mutahnah, verse number 8-2
98 Save yourself from greed,
Surat al-Nisa, verse number 32
99 Ask forgiveness from Allah, He is Forgiving and Merciful,
Surah Al-Baqarah, verse 199
100 Do not rebuke him who raises his hand to question, but give him something according to his ability.
Surah al-Zahi, verse 10
Must read it and see where correction is needed. It is better to make a diary.
No comments:
Post a Comment